Here we will share Today Gold Rate in Pakistan in Urdu. Everyone wants a financially secure future. They need to invest the savings in one way or the other. So gold is assessed as a reasonable investment for a better future.
Women in the Middle East and specifically in Pakistan love jewellery made of gold. Therefore, Gold is contemplated as promising as money. As far as today Gold Rate in Pakistan in Urdu is concerned, it is never fixed. It fluctuates according to worldwide Gold prices.
Primarily gold is imported in Pakistan from Gulf. The Gold price relies on the recent Dollar price. Gold is classified according to its degree and quality.
صرافہ بازار میں سونے کی قیمت
سونے کو مستقبل کے لئے بہترین سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے۔ پاکستانی خواتین سونے کے زیورات کی شیدائی ہیں اس لئے بھی اس کی اہمیت کرنسی کی طرح ہے۔
پاکستان میں سونے کی ایک متعین قیمت نہیں ہے بلکہ اس کا انحصار بین الاقوامی سطح پر اس کی قیمتوں میں اضافے یا کمی پر ہے۔زیادہ تر خلیجی ممالک سے سونے کے زیورات درآمد کئے جاتے ہیں۔سونے کی قیمت کا دارومدار ڈالر کی موجودہ قیمت پر ہے۔
اسی طرح سونے کی پرکھ کے مختلف پیمانے ہیں جو اس کے معیار کا تعین کرتے ہیں۔پاکستان میں 22 اور 24 قیراط سونا فروخت کیا جاتا ہے۔ اسکی قیمت خرید و فروخت کا پیمانہ ایک تولہ یا دس گرام کے حساب سے مرتب کیا جاتا ہے۔
Today gold rate in pakistan in urdu
آج پاکستان میں 10 گرام سونے کی قیمت 96600 جبکہ ایک تولہ سونے کی قیمت 112700 ہے۔ مجموعی طور پر پورے ملک میں یہی قیمت ہے تاہم تمام بڑے شہروں میں صرافہ بازار اس کی موجودہ قیمت کا تعین کرتا ہے۔ اسلام آباد، کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمت درج زیل ہے۔
Today gold rate in pakistan in urdu
Location | 24k 10g | 24k per Tola | 22k 10g |
---|---|---|---|
Pakistan | Rs. 107,000 | Rs. 124,800 | Rs. 98,083 |
Karachi | Rs. 107,000 | Rs. 124,800 | Rs. 98,083 |
Lahore | Rs. 107,000 | Rs. 124,800 | Rs. 98,083 |
Islamabad | Rs. 107,000 | Rs. 124,800 | Rs. 98,083 |
Rawalpindi | Rs. 107,000 | Rs. 124,800 | Rs. 98,083 |
Peshawar | Rs. 107,000 | Rs. 124,800 | Rs. 98,083 |
Quetta | Rs. 107,000 | Rs. 124,800 | Rs. 98,083 |
پیسے کی انویسٹمینٹ کے لحاظ سے سونے کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ اسے محض زیورات بناے میں ہی استعمال نہیں کیا جاتا۔ عموما افراد سونا خرید کر رکھ لیتے ہیں اور اسے کوئی کاروبار شروع کرنے کے لئے استعمال میں لاتے ہیں یا کبھی معاشی عدم استحکام کا شکار ہونے کی صورت میں بیچ کر اپنا نظام حیات رواں رکھتے ہیں۔
سونے کی قیمت کا تعین لندن کی بلین مارکیٹ میں کیا جاتا ہے۔جہاں سے دنیا کے مختلف ممالک میں سونا برآمد ہوتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق لندن کی بلین مارکیٹ میں 9602 ٹن سونا موجود ہے جس کی مالیت 575.4 بلین ڈالر ہے۔۔
In Pakistan two types 22K and 24K gold are sold. It is calculated as per told/ 10 grams weight. Gold jewellery has creating expense which is evaluated according to the layout of the commodity. Today Gold rate in Pakistan is Rs. 97,000 per 10 grams and Rs. 113,100 per tola. The prices are generally similar all over Pakistan. However every city “Sarafa market” determines the recent gold rate. _ In the table below we’ll see the Gold Rates in the main cities of Pakistan, encompassing Karachi, Lahore, Peshawar and Islamabad.