Sehat card registration kaise check karain

Sehat card registration kaise check karain

“Sehat card registration kaise check karain,,”

صحت انسان کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے حکومت کی جانب سے فراہم کردہ صحت سہولت کارڈ کی مدد سے اب علاج معالجے کے مروجہ طریقوں میں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔

صحت کارڈ کی رجسٹریشن چیک کرنےکا طریقہ کار بہت آسان ہے۔ اب آپ گھر بیٹھے محض اک ایس  ایم ایس کے ذریعے ان افراد کی فہرست میں شامل ہو سکتے ہیں جنہیں صحت کارڈ جاری کیا جائے گا۔

حکومت کی جانب سے پہلے مرحلے میں تقریبا سات لاکھ صحت سہولت کارڈ جاری کرنے کی منظوری دی گئ ۔اس سلسلے میں جن علاقوں میں اس کا اجرا فی الوقت ممکن ہے اگر آپ ان میں شامل ہیں تو حکومت کی جانب سے قائم شدہ سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

 “Sehat card registration kaise check karain,,”

جن افراد کی عمر اٹھارہ سال یا اس سے زیادہ ہے وہ اس کے حصول کی اہلیت رکھتے ہیں۔

آن لائن درخواست کے لئے ان کی آفیشل  ویب سائٹ

www.sehatsahulat.com.pkپر رجسٹریشن کروائیں۔

آن لائن رجسٹریشن کے لئے آپ کو چند بنیادی معلومات فراہم کرنا ہوں گی۔

آن لائن درخواست فارم پر  دئیے گئے شناختی کارڈ کے خانے میں اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں۔ کچھ دیر میں آپ کے سامنے اس سے متعلقہ دیگر معلومات آ جائیں گی جس سے آپ اپنی کارڈ کے اجرا سے متعلق اہلیت کے بارے میں جان سکتے ہیں۔

Sehat card registration kaise check karain

حکومتی اطلاعات کے مطابق

صحت سہولت پروگرام کا حصہ بننے کے لئے نیشنل پاورٹی سروے میں32.5سےنیچےریٹنگ والے تمام خاندانوں کویہ کارڈ خود کار نظام کےتحت دئیےجائیں گے.

صحت کارڈ کی فی کارڈ انشورنس کی رقم سات سے نو لاکھ تک ہے

 اس کے حصول کے لئے کسی قسم کی رجسٹریشن کروانے کی ضرورت نہیں ہے این ایس سی آر کی جانب سے قائم کردہ سروے ٹیم کے نمائندے اس سلسلے میں کام کر رہے ہیں

 پہلے یہ سروے 2012 میں ہوا تھا اب وہی ٹیمیں دوبارہ سروے کر رہی ہیں

 اگر آپ کے گھر کا سروے نہیں ہوا تو جلد ہی سروے ٹیم آپ کے گھر آئے گی۔وہ آپ سے آپ کے گھر کے مالی حالات سے متعلق کچھ سوال کرے گی اور بعد میں آپکو کارڈ کا اجرا کر دیا جائے گا

  چھوٹے چھوٹے قصبوں اور شہروں میں سہولیاتی مراکز قائم کئے جائیں گے جہاں سے آپ اپنا کارڈ لے سکتے ہیں۔

Sehat card registration kaise check karain

 جہاں یہ کارڈ قابل استعمال ہو گا اس جگہ اس سکیم کا ایک فرد موجود ہو گا جو آپکا کارڈ دیکھ کر آپ کا شناختی کارڈ دیکھے گا ۔اس جگہ جو علاج معالجے کے اخراجات ہوں گےوہ اس کارڈ کے ذریعے ادا کیے جائیں گے

اگر صحت کارڈ سروے کے نمائندے آپ کے گھر نہیں آئے تو ان کے نمبر080026477 پر آپ کال کر کے معلومات لے سکتے ہیں اس کام کا آغاز سب سے پہلے اسلام آباد سے ہوا پھر فاٹا اور اس کے بعد ملک بھر میں اس کارڈ کا اجرا کیا جائے گا

 یہ سکیم خیبر پختونخواہ میں گزشتہ تین سال سے بہت کامیابی سے کام کر رہی ہے اور اب ان شاءاللہ پورے ملک میں اس کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا

 آپ یا آپ کے احباب جو اس کے اہل ہیں ان کی ہیلپ لائن  پہ کال کریں اور سروے ٹیم سے معلوم کریں کہ کیا آپ کی رجسٹریشن ہو گئی ہے یا کب ہو گی

دوسری صورت میں ان کی ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن سے متعلق معلومات حاصل کریں۔

Sehat card registration kaise check karain

Photo of author

admin

He is the founder of " Urdu Wisdom". He has a very deep interest in Life-Changing Quotes and Urdu Poetry specially Allama Iqbal poetry. He is passionate about transforming the thinking ability of mankind.
Sharing Is Caring:

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.