Mezaan Bank Car Loan in Urdu

Mezaan Bank Car Loan in Urdu
Mezaan Bank Car Loan in Urdu

Mezaan bank car loan in urdu میزان بینک کار اجارہ 

یقینا ہر فرد کی طرح آپ کی بھی خواہش ہو گی کہ اپنی ذاتی گاڑی پر سفر کریں۔میزان بینک نے کیا کام آسان۔

میزان بینک کی کار اجرا سکیم کے تحت آپ کسی بھی کمپنی کی گاڑی لے سکتے ہیں۔

اس سکیم کے تحت آپ لے سکتے ہیں:

نئ گاڑی

استعمال شدہ گاڑی

درآمد شدہ گاڑی

 میزان بینک کا سارا طریقہ کار اسلامی اصولوں کے مطابق ہے اور اس میں سود کا کوئی عنصر شامل نہیں ہے۔

mezaan bank car loan in urdu

Eligibility :اہلیت

آپ مرد ہیں یا خاتون، تاجر ہیں یا تنخواہ دار سب کے لئے اس سکیم سے فائدہ اٹھانے کے یکساں مواقع میسر ہیں۔ اگر آپ کسی ادارے میں ملازمت کرتے ہیں خواہ وہ سرکاری ہو یا نجی، اور آپ کو وہاں پر کام کرتے ہوئے دو سال سے ذیادہ عرصہ ہو چکا ہے تو آپ اس سکیم کے تحت گاڑی لینے کے اہل ہیں۔

اگر آپ کہیں کانٹریکٹ پر ملازمت کر رہے ہیں اور وہاں چھ ماہ سے ذائد مدت سے کام کر رہے ہیں تو بھی آپ گاڑی لے سکتے ہیں۔بزنس پرسن ہونے کی صورت میں اگر آپ کے پاس دو سال کا تجربہ موجود ہے تو بھی آپ میزان بینک سکیم کے تحت گاڑی لے سکتے ہیں۔

 Method for mezaan bank car loan in urdu: طریقہ کار

اس سکیم کے تحت آپ جو بھی گاڑی لینا چاہیں اس کے لئے آپ کو سات سال کی مدت کے لئے آسان اقساط پر قرض دیا جائے گا۔آپ اس سات سالہ مدت کے اندر وہ رقم لوٹانے کے پابند ہیں۔جو کہ ماہانہ اقساط کی صورت میں ادا کرنا ہو گی۔

 :سکیورٹی ڈیپازٹ

اصل رقم کا 15% آپ کو گاڑی کی بکنگ کے وقت سکیورٹی کی مد میں جمع کروانا ہو گا۔ جب آپ اپنی مکمل رقم ادا کر دیں گے تو ہی یہ سکیورٹی کی رقم آپ واپس لے سکتے ہیں۔

 :شرائط و ضوابط

کار کے لئے درخواست دیتے وقت کچھ دستاویزات بھی جمع کروانا ہوں گی۔ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔ درخواست کا فارم مکمل کوائف کے ساتھ درست طریقے سے پر کر کے دستخط کیجئے۔

بھی درخواست کے ساتھ جمع کروانا ہو گی ” salery slip ۔ملازمت پیشہ ہونے کی صورت میں ” سیلری سلپ بزنس کرنے کی صورت میں اپنے کاروبار کا ثبوت پیش کرنا ہو گا۔ چھ ماہ کی بینک سٹیٹمنٹ کی فوٹو کاپی بھی درخواست کے ساتھ دینا ہو گی۔ اپنی ایک تازہ ترین تصویر بھی فارم کے ساتھ لگانا ہو گی۔

 :پراسس فیس

سارے عمل کے دوران process fee بینک کی فیس  جو کہ 2500 روپیہ ناقابل واپسی ہے ، جمع کروانا لازم ہے۔

 استعمال شدہ گاڑی لینے کی صورت میں مذید 2000 روپیہ فیس جمع کروانا ہو گی۔

آپ گاڑی کے حساب سے کر لیں کہ ماہانہ قسط کتنی ادا کرنا ہو گی۔  evaluation 

Mezaan bank car loan in urdu : آن لائن درخواست

 آپ online apply بھی کر سکتے ہیں۔اس کے لئے ان کے آن لائن فارم بھی دستیاب ہیں۔آپ فارم download کر کے پر کر سکتے ہیں۔ آن لائن فارم میں اپنا نام ، ای میل ایڈریس ، گھر کا پتہ، فون نمبر اور دیگر معلومات درج کرنا ہوں گی۔اور فارم submit کر دینا ہو گا۔

 کے اندر میزان بینک کی ٹیم آپ سے رابطہ کر لے گی تا  کہ مذید پیش رفت کی جا سکے۔ دوسری صورت میں یہ فارم میزان بینک کی کسی بھی شاخ سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

 

 

 

 

Photo of author

admin

He is the founder of " Urdu Wisdom". He has a very deep interest in Life-Changing Quotes and Urdu Poetry specially Allama Iqbal poetry. He is passionate about transforming the thinking ability of mankind.
Sharing Is Caring:

1 thought on “Mezaan Bank Car Loan in Urdu”

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.