Sehat Card Punjab in Urdu | Eligibility | Hospitals List | Naya Pakistan Health Card

Sehat Card Punjab in Urdu. Eligibility, Hospitals List نیا پاکستان صحت کارڈر سب کے لئے

sehat card punjab

 نیا پاکستان صحت کارڈ وزیراعظم پاکستان کے فلاحی ریاست کے وعدے  کے مطابق ہیلتھ انشورنس کا انقلابی منصوبہ  ہے جو وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت کے اشتراک سے شروع کیا گیا ہے ہے نیا پاکستان صحت کارڈ کے ذریعے  عوام کو مفت علاج کی سہولیات میسر کی جارہی ہیں تاکہ اگر کسی کو اپنے علاج کے لیے اسپتال میں داخل ہونا پڑے گا ے تو وہ مہنگے علاج کی فکر سے آزاد ہو 

حکومت پنجاب اب پنجاب کے ہر شہری کو دس لاکھ روپے مالیت کا ہیلتھ کوریج دے رہی ہے.اگر آپ کسی دوسرے صوبے میں کام کرتے ہیں ہیں اور آپ کا مستقل پتہ پنجاب ہے تو آپ اہل ہیں یہ ہر شہری کے لئے ہے آپ کے علم کے لیے صحت ایک صوبائی معاملہ ہے اور اس لئے پنجاب حکومت کے پی کے حکومت اور جی بی کام کر رہے ہیں مرکزی حکومت کو اٹھارویں ترمیم کے بعد صحت کے لیے فنڈز دینے کا حق نہیں ہے اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8500 پر  بھیجیں یا ان کی ویب سائٹ پر آن لائن

چیک کریں

Naya Pakistan Health Card
Health Card Diseases

صحت کارڈ سے دو طرح کے علاج ہوتے ہیں

ثانوی علاج

ترجیحی علاج

ثانوی علاج میں میں زچگی شامل ہے جس میں نارمل ڈلیوری ، سی سیکشن / آپریشن زچگی کی پیچیدگیاں ، پیدائش سے پہلے چار بار معائنہ ، نو زائدہ بچے کا ایک بار معائنہ ہسپتال میں داخلے سے ایک دن قبل کی ادویات اور اسپتال سے اخراج کے بعد مزید پانچ دن کی ادویات بھی شامل ہیں

امراض قلب کا علاج ،ذیابیطس سے متعلق پیچیدگیوں کا علاج ،حادثاتی چوٹیں یعنی ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ کا علاج ،سڑک کے حادثے علاج ،دل ، جگر ، گردے پھیپھڑوں کا علاج ،یرقان کا علاج ،کالے یرقان کا علاج ،کینسر کا علاج ،اعصابی نظام کی جراحی،آخری درجے پر گردوں کی بیماری کا علاجترجیحی علاج میں ہسپتال کے اخراج کے بعد ایک بار مفت معائنے کی سہولت بھی موجود ہے ۔۔

۔یہ وہ تمام بیماریاں ہیں جن کا علاج صحت کارڈ کے ذریعے ممکن ہےمقرر کردہ ہسپتال میں پہنچتے ہی صحت سہولت پروگرام کا نمائندہ ہسپتال کے اسقبالیے پر آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہوگا ،نمائندہ آپ کے قومی صحت کارڈ کی جانچ کے بعد آپ کو متعلقہ شعبے کے متعلق رہنمائی کریگاداخلی علاج کی صورت میں مریض کو کرائے کے مد میں 1000 روپے دیے جائیں گے ، جو کہ ایک سال میں زیادہ سے زیادہ تین مرتبہ ادا کیے جائیں گےاس کے علاوہ اگر مریض پینل کردہ ہسپتال میں دوران علاج فوت ہو جائے ، تو اسکی تجہیز و تدفین کے لیے مبلغ 10,000 روپے ادائیگی کی جائیگی

Check your eligibilityاپنی اہلیت کی جانچ کریں۔

Sehat Card Punjab in Urdu | Eligibility | Hospitals List | Naya Pakistan Health Card 1
Sehat Card Punjab in Urdu | Eligibility | Hospitals List | Naya Pakistan Health Card 2
Sehat Card Punjab in Urdu | Eligibility | Hospitals List | Naya Pakistan Health Card 3

آپ پنجا ب کے کسی بھی اضلاع سے تعلق رکھتے ہین تو اپنے قریبی ہسپتالون کے بارے میں جاننا چاہتیں ہیں تو اس لنک پر کلک کریں

Photo of author

admin

He is the founder of " Urdu Wisdom". He has a very deep interest in Life-Changing Quotes and Urdu Poetry specially Allama Iqbal poetry. He is passionate about transforming the thinking ability of mankind.
Sharing Is Caring:

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.