How to register in Ehsaas Rashan Portal in Urdu | احساس راشن پورٹل

احساس راشن پورٹل

How to register in ehsaas rashan portal in urdu

How to register in Ehsaas Rashan Portal in Urdu
How to register in Ehsaas Rashan Portal in Urdu

Ehsaas Rashan Portal

حکومت پاکستان نے چند دن قبل ملک کے شہریوں کی سہولت کے لئے احساس راشن سکیم کا آغاز کیا ہے۔حکومت کی جانب سے فراہم کی گئ اس پروگرام کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

اس پروگرام کے تحت وہ خاندان جو معاشی طور پر غیر مستحکم ہیں انہیں بنیادی اشیائے صرف پر 30% سبسڈی دی جائے گی۔ ان اشیامیں آٹا، گھی، کھاناپکانے کا تیل اور دالیں وغیرہ شامل ہیں۔

حکومت نے اس پروگرام کو پورے ملک میں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

online portal for the Ehsaas Rashan Program registration

اب حکومت نے احساس راشن پروگرام کی آن لائن ریجسٹریشن کے لئے آن لائن پورٹل کا آغاز کیا ہے۔

وہ افراد جو اس پروگرام کے اہل ہیں وہ احساس پروگرام کی ویب سائٹ پر اپنی ریجسٹریشن کر سکتے ہیں۔

تاہم ہم آپ کو اگاہ کرتے ہیں کہ یہ سب کام کس طرح ہو گا۔ اس سے متعلق مذید تفصیلات جاننے کے لئے اس آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

How to register in ehsaas rashan portal in urdu

How to register in Ehsaas Rashan Portal in Urdu | احساس راشن پورٹل 1

Next……….

How to register in Ehsaas Rashan Portal in Urdu | احساس راشن پورٹل 2

Next………….

How to register in Ehsaas Rashan Portal in Urdu | احساس راشن پورٹل 3

اس پروگرام۔کے تحت صرف خاندان کا ایک فرد ریجسٹریشن کروا سکتا ہے اور سبسڈی لینے کا اہل ہے۔

رجسٹرڈ شخص کو 8171 کی جانب سے اک SMS ایس ایم ایس موصول ہو گا۔ اس سارے طریقہ کار میں 3 سے 4 ہفتے کا وقت لگ سکتا ہے۔

اس ایس ایم ایس کے ذریعے متعلقہ شخص کی احساس راشن پروگرام کے لئے اہلیت کی اطلاع دی جائے گی۔

How to Apply for Ehsaas Rashan Program

اب ہم جانیں گے کہ احساس راشن پروگرام کے لئے کس طرح اپلائی کرنا ہے۔

اس پروگرام کے اہل افراد درج ذیل طریقہ کار کی مدد سے احساس راشن پروگرام کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

How to register in ehsaas rashan portal in urdu

ذیل میں دی گئ احساس ویب سائٹ یا احساس راشن پورٹل پر جائیں۔

(https://ehsaasrashan.pass.gov.pk/)

لنک پر جا کر اس کی دائیں جانب موجود آپشنز پر نظر دوڑائیں۔ان میں ایک احساس کے لئے رجسٹریشن جبکہ دوسرا کریانے کی دکان کے لئے ریجسٹریشن کا آپشن ہے۔

اس جگہ پر موجود ریجسٹریشن فارم کو پر کریں اس فارم میں درست معلومات کا اندراج کریں تا کہ آپ کی ریجسٹریشن کا عمل مکمل ہو سکے۔

اس عمل۔کے بعد 8171 کی جانب سے درخواست گزار کو ایس ایم ایس کے ذریعے اہلیت کا پیغام موصول ہو گا۔ رجسٹرڈ شخص کو احساس راشن کارڈ جاری کیا جائے گا جس کی بدولت وہ راشن کی خریداری پر30%  سبسڈی لینے کا مجاز ہو گا۔

How to register in ehsaas rashan portal in urdu

Photo of author

admin

He is the founder of " Urdu Wisdom". He has a very deep interest in Life-Changing Quotes and Urdu Poetry specially Allama Iqbal poetry. He is passionate about transforming the thinking ability of mankind.
Sharing Is Caring:

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.