50 Best Father Quotes In Urdu | Fathers day Quotes in Urdu

Father Quotes In Urdu: Father is not only a relation, it’s a feeling of protection. Fathers are loved and revered every day. In many countries father’s day is dedicated to fathers to express love and gratitude towards fathers for their role in our lives.

Here we are going to share a few quotes related to this beautiful relationship. Share with your dad and make him feel good. You can explore the mothers day quotes from our urduwisdom.com website.

Father’s Quotes In Urdu

Father Quotes In Urdu

 ایک مدت سے پکارا نہیں ابو ” کہہ کر
 ایک مدت سے ہوا یہ لفظ رخصت گھرسے

Father Quotes In Urdu

والد کی اپنے بچوں کے حق میں کی گئی دعا سیدھی اللہ پاک تک جاتی ہے

father poetry

چاہے کتنا ہی بوڑھا کیوں نا ہو مگر گھر کا سب سے مضبوط ستون باپ ہی ہوتا ھے

باپ وہ عظیم ہستی ہے جس کے پسینے کی ایک بوند کی قیمت بھی اولاد ادا نہیں کر سکتی۔

Fathers day Quotes in Urdu

کبھی وقت ملے تو اپنے والدین کے چہروں کی طرف دیکھنا آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کا مستقبل بناتے بناتے وہ خود کتنا ٹوٹ چکے ہیں

ماں باپ سے کبھی شکوہ نہ کرنا کہ انہوں نے آپ کو کیا دیا، شاید ان کے پاس بھی ساری زندگی صرف یہی تھا

والد کی دولت نہیں سایہ ہی کافی ہوتا ہے بے شک اگر ماں کے نیچے جنت ہے تو باپ کے بنا بھی جنت کا دروازہ نہیں کھلے گا۔

Father death Quotes In Urdu text

باپ ایسی کتاب ہے جس پر بہت سے تجربات تحریر ہوتے ہیں ۔ جو زندگی گزارنے میں رہنمائی کرتے ہیں ۔ اس لیے اسے اپنے سے کبھی دور مت رکھیں

جس کو ماں باپ کی بات سمجھ نہیں آتی ، اس کو زمانہ بہت اچھے سے سمجھا دیتا ہے

زندگی کی کہانی کا سب سے مشکل کردار باپ کا ہے، اور یہ زمہ داری کو باپ کے سوا کوئی نہیں نبھا سکتا۔

والد ایک کتاب ہے، جس پر تجربات تحریر ہوتے ہیں۔

50 Best Father Quotes In Urdu | Fathers day Quotes in Urdu 1

Father Quotes In Urdu

والد ایک ایسی کتاب ہے! جس پر بہت سے تجربات تحریر ہوتے ہیں جو زندگی گزارنے میں رہنمائی کرتے ہیں اس لیے اسے اپنے سے کبھی دور مت رکھیں۔

باپ ایک ذمہ دار ڈرائیور ہوتا ہے جو گھر کی گاڑی کو اپنے خون پسینے سے چلاتا ہے

والد کی سختی برداشت کرو تا کہ با کمال ہوسکو تا کہ خدا تم کو دنیا میں بلند کرے

اپنے باپ کا حکم مانو تا کہ خوشحال ہو سکو۔

50 Best Father Quotes In Urdu | Fathers day Quotes in Urdu 2

والد ایک مقدس محافظ بھی ہے جو سارے خاندان کی نگرانی کرتا ہے۔

قدر کیجیے ان ہاتھوں کی جن ہاتھوں نے ہماری بنیادیں مضبوط کرتے کرتے اپنے ہاتھوں میں لاٹھیاں اور تسبیح پکڑ لی ہیں، قدر کیجیے اپنے والدین کی۔

میرے قدم کیسے ڈگمگا سکتے ہیں مجھے تو چلنا میرے بابا نے سیکھایا ہے۔

Father's Quotes In Urdu

جب رزق میں تنگی محسوں ہو تو غور کر لیا کرو کہ ماں باپ کے لیے دعا کرنا تو نہیں چھوڑ دی.

اپنے ماں باپ سے اونچی آواز میں بات مت کیا کروجس دن وہ خاموش ہو گئے ۔ اس دن تم ان کی آواز سننے کو ترسو گئے اللّٰہ سب کی اولاد پر ان کے ماں باپ کا سایہ سلامت رکھے آمین

Father’s Quotes In Urdu

باپ کی موجودگی سورج کی مانند ہے، سورج گرم تو ضرور ہوتا ہے مگر سورج نہ ہوتو اندھیرا چھا جاتا ہے.

father quotes

وہ لفظ ڈھونڈ رہا تھا لرزتے ہونٹوں سے
ضعیف باپ نے بیٹے سے بات کرنی تھی

زندگی اور حالات جب تھکا دیتے ہیں اس لمحے ابو کی یہ بات ہمت اور حوصلہ بڑھا دیتی ہے کہ ‘میرا بیٹا بہت بہادر ہے

50 Best Father Quotes In Urdu | Fathers day Quotes in Urdu 3

These few Father Quotes In Urdu can’t fully express our love for our beloved fathers but still give us a chance to say a bit of what is hidden inside. May Almighty bless our parents.Ameen.

Enjoy the Father Quotes In Urdu and share them with your loved ones.

Photo of author

admin

He is the founder of " Urdu Wisdom". He has a very deep interest in Life-Changing Quotes and Urdu Poetry specially Allama Iqbal poetry. He is passionate about transforming the thinking ability of mankind.
Sharing Is Caring:

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.