Eid Mubarak wishes 2022 are the best collection of Eid Mubarak greetings. In this post, I will share my best wishes about Eid ul Adha and Eid ul Fitr. You can share these wishes and quotes with your family and friends on Facebook, Twitter, Whatsapp, and Instagram.
You can also many more Urdu quotes on every topic by great leaders and authors around the world. We have a good collection of Urdu poetry on this site.

عید کے خاص دن پر، میں آپ کو عید الفطر کی مبارکباد دینے کے لیے دل کی گہرائیوں سے نیک خواہشات بھیجتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ کامیابی اور خوشحالی نصیب ہو۔ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔

ہر مشترکہ مسکراہٹ میں اور ہنسی بھی۔ ہر خاموش دعا میں جواب دیا؛ ہر موقع پر جو آپ کے راستے میں آتا ہے- اللہ آپ کو غیر معمولی برکت دے! عید مبارک

Make a wishing card with Your Name and Share it with friends.
Click Here
عید کی خوشیاں اور خوشیاں کروڑوں گنا بڑھ جائیں اور آپ کی زندگی میں دائمی خوشیاں لائے۔ آپ کو عید مبارک

اللہ رب العزت کے نام سے!! میں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر کی مبارکباد دیتا ہوں۔ اس قیمتی دن پر اللہ کا نور آپ پر چمکے اور آپ کو سیدھے راستے پر لے جائے۔




Eid Mubarak wishes

خوشیوں کی شام اور یادوں کا یہ سماں اپنی پلکوں پہ ہر گز ستارے نہ لائیں گے
رکھنا سنبھال کر چند خوشیاں میرے لیئے میں لوٹ آئوں گا تو عید منائیں گے

Happy Eid Mubarak

Happy Eid Mubarak

Eid Mubarak

Eid Mubarak

Eid Mubarak

Happy Bakra Eid

اے مٹن ،پیارے مٹن ،پاک مٹن۔۔۔۔ پاک مٹن
اے میرے پیارے مٹن

آدھی رات ہے وہاں کوئی نہیں ہوگا آئو غالب
ان کی گلی سے بکرا کھول لاتے ہیں

ڈبہ میں ڈبہ ڈبے میں انجکشن عید والے
دن دیکھنا سب کڑکیوں کے ایکشن

20تیار ہو جائو۔۔۔۔
روپے عیدی دینے والے رشتہ دار آنے والے ہیں

Eid Mubarak

کر چلے ہم فدا جان وتن ساتھیو
اب تمہارے خوالے مٹن ساتھیو

اب کے ہم بچھڑے تو
شوید کبابوں میں ملیں

دل کی گہرائوں سے عید کا انتظار کریں
فی الحال سبزی اور دال پر گزارہ کریں

Eid Mubarak

Eid Mubarak

Eid Mubarak

Eid Mubarak

چپکے سے چاند کی روشنی چھو جائے آپ کو دھیرے
سے یہ ہوا کچھ کہ جئے آپ کو
دل سے جو چاہتی ہو مانگ لو خدا سے
ہم دعا کرتے ہیں مل جائے وہ آپ کو

Eid Mubarak

میری طرف سےآپ کو اور آپ کی فیملی
کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں
عید مبارک

عید الاضحٰی اللہ کی راہ میں سب کچھ قربان
کرنے کا درس دیتی ہے
اللہ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے

Eid Mubarak

Eid Mubarak

خدا کرے تمہیں یہ عید راس آجائے
تم جس کو چاہو تمہارے پاس آجائے

Eid Mubarak

Eid Mubarak wishes

Eid Mubarak wishes

Eid Mubarak wishes